the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جرمنی کی چانسلر انجیلا مورکل نے کہا کہ آئندہ برس ہونے والے انتخابات میں وہ چوتھی بار اس عہدے کے لئے الیکشن لڑیں گی۔ مورکل نے کئی مہینوں سے کی جا رہی قیاس آرائیوں پر روک لگاتے ہوئے کرشچیان ڈیموکریٹ پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے اپنی امیدواری کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت معاشرہ پولرائزیشن کے دور سے گزر رہا ہے اور ان کے لئے یہ الیکشن



لڑنا آسان نہیں ہوگا۔ جرمن چانسلر نے کہا کہ وہ جمہوریت اور آزادی کی اقدار کے لئے لڑیں گی۔ انہوں نے مہاجرین بحران اور بریکسٹ کے معاملے کو اپنے لئے سخت امتحان قرار دیا۔ مورکل گزشتہ 11 برسوں سے جرمنی کی چانسلر ہیں۔ وہ جرمنی کی پہلی خاتون چانسلر بھی ہیں۔ انہیں یوروپ میں بدامنی کے دور میں ایک مضبوط اور استحکام لانے والی طاقت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.